اٹھارہ پنی
قسم کلام: اسم آلہ
معنی
١ - "اٹھارہ پونڈ کے گولے کی توپ۔" "انگریزی بیوگل فوج کو ہشیار کرنے نہ پایا تھا کہ ایک اٹھارہ پنی توپ کا گولہ آ کے پڑا۔" ( ١٩٠٣ء، چراغ دہلی، ٤٣ )
اشتقاق
مرکب عددی ہے۔ سنسکرت زبان کے لفظ 'اَٹّھارَہ' کے ساتھ انگریزی لفظ 'پاؤنڈ' سے ماخوذ 'پَن' کے ساتھ 'ی' نسبتی فارس قاعدے کے تحت لگائی گئی ہے۔
مثالیں
١ - "اٹھارہ پونڈ کے گولے کی توپ۔" "انگریزی بیوگل فوج کو ہشیار کرنے نہ پایا تھا کہ ایک اٹھارہ پنی توپ کا گولہ آ کے پڑا۔" ( ١٩٠٣ء، چراغ دہلی، ٤٣ )
جنس: مؤنث